بہاولپور(بیورو رپورٹ) سابق صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری نے کہا ہے کہ میرے اوپر مستعفی ہونے کے لئے کوئی دبائو نہیں تھا۔میںنے اپنی آزاد مرضی سے استعفیٰ دیا ہے اور دل سے یہ فیصلہ کیا ہے اور اپنی بے گناہی ثابت ہونے تک کوئی عہدہ قبول نہیں کروں گا۔میں نے یہ فیصلہ دل سے کیا ہے کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ میں اپنے اوپر لگنے والے الزامات کے تحت اپنا کام جاری نہیں رکھ سکتا۔
کوئی دبائو نہیں تھا، مرضی سے استعفاٰ دیا ،سمیع اللہ
Apr 08, 2020