ٹوکیو(اے پی پی) جاپان نے 170 سے زائد ممالک میں جاری کردہ ویزے منسوخ کر دیئے۔ٹوکیو کے نواحی ضلع اراکاوا میں واقع سکول کا، اپریل سے شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال کے لیے 28 ممالک سے 700 نئے طلبہ کو لینے کا منصوبہ تھا، لیکن صرف 90 طالبعلم ہی جاپان آ سکے ہیں۔