لاہور (سپورٹس ڈیسک) لاک ڈاؤن میں"کورنٹائن کپ" متعارف کرا دیا گیا، آن لائن کرکٹ کا میلہ 13 اپریل سے 12 مئی تک جاری رہے گا۔ انگلش کاؤنٹی کی گیارہ ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔کاؤنٹیز کے موجودہ تمام کھلاڑی ہی آن لائن گیم میں شامل ہوں گے، کمنٹیٹرز کے کریکٹر بھی اپنی مہارتوں کا جادو جگائیں گے۔
کوچ کی ہدایت پر ہاکی کھلاڑیوں کی گھروں پر ٹریننگ شروع لاک ڈاؤن میں"کورنٹائن کرکٹ کپ" متعارف کرا دیا گیا
Apr 08, 2020