کمشنر ٗ ڈپٹی کمشنر دفاتر اور سبزی و فروٹ منڈی میں ڈس انفکیشن ٹنل نصب کردیے گئے

ملتان (خبر نگار خصوصی )جراثیم سے پاک ملتان مہم کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے بڑی برق رفتاری کے ساتھ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔گزشتہ روز کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کے دفاتر میں پبلک کیلئے ڈس انفکشن ٹنل لگا دیئے گئے ہیں۔سبزی و فروٹ منڈی میں پہلے ہی ڈس انفکشن ٹنل نصب کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی ہدایت پر قرنطینہ میں سٹریلائزیشن کا عمل جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن