سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کرونا وائرس کے فنڈزکی کٹوتی کا فیصلہ

ملتان(نمائندہ خصوصی)فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کرونا وائرس کے فنڈز کے رواں ماہ کے دوران کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسران کو باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے ضلعی دفتر خزانہ رواں ماہ تنخواہوں کا پے رول چلانے کے موقع پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے مقرر شرح کے مطابق کرونا فنڈ کے لیے کٹوتی کر لیں گے۔

ای پیپر دی نیشن