وزیر اعظم سے چیئرمین حبیب بنک سلطان احمد الانہ کی ملاقات ،روزگار کے بڑھتے مواقعوں  پر گفتگو

اسلام آ باد (خبرنگار خصوصی) وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین حبیب بنک سلطان احمد الانہ  نے گزشتہ روز ملاقات کی  ہے۔ ملاقات میں وفاقی وزیر سمندری امور علی حیدر زیدی اور معاونِ خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری بھی شریک  تھے۔ ملاقات میں ملکی معیشت کیلئے نجی شعبے کی اہمیت اور حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں سے روزگار کے بڑھتے ہوئے مواقع  پر گفتگو کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن