خانیوال (نمائندہ خصوصی)خانیوال شہراورگردونواح میں نیلے ڈرموں میں پابندی کے باوجوددودھ کی فروخت کاکاروبارجاری ہے دودھ فروشوں کی بڑی تعداددودھ سے کریم وغیرہ نکال کرفروخت کردیتی ہے اوردودھ کوگاڑھاکرنے کے لیے اس میں مضرصحت کیمیکل اوراراروٹ ملادیتے ہیں۔ کارروائی کی جائے۔
خانیوال‘ پابندی کے باوجود نیلے ڈرموں میں دودھ کی فروخت جاری
Apr 08, 2021