ماچھیوال( خبر نگار )عبدالرحیم نے بتایا کہ اے ایس ائی راناسرور اور کانسٹیبل عنصر مجھ سے فری گاڑیاں دھلواتے ہیں اج راناسرور کی گاڑی نہیں دھوئی تو اس نے ہمارے ملازم کو اٹھاکر کسی اور ایف ار میں نام ڈال دیا ہمارا آرپی او ملتان ڈی پی او وہاڑی سے مطالبہ ہے کہ کارروائی کریں۔