رنگ پور،جوآنہ بنگلہ (نمائندہ نوائے وقت ) صوبہ سرائیکستان کا قیام ضروری ہے اور ہم اپنا حق چھین کر لیں گے۔سرائیکستان
ڈیموکریٹک پارٹی کی چیف کوآرڈی نیٹر ویمن ونگ میڈم حانیہ خاں وسیب زادی نے کہا کہ حکومت نے دوبارہ ملتان سیکرٹریٹ کی بحالی کا نوٹیفیکیشن کیا ہے اگر سیکرٹریٹ ختم کیا جاتا تو ملتان سمیت پنجاب بھر میں ایس ڈی پی نے احتجاج کرنا تھا۔
صوبہ سرائیکستان کا قیام ضروری حق چھین کر لیں گے:حانیہ خان
Apr 08, 2021