رمضان میں مزارت کو ایس او پیز کے تحت کھولا جائے:سید ناصر شاہ

خانیوال (نمائندہ خصوصی) سابق صدر موٹر کارڈیلرایسوسی ایشن پیر سید ناصر شاہ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں مزارت کو ایس او پیز کے تحت کھولا جائے،اولیائے اللہ کی قربت سے دلی و روحانی سکون حاصل ہوتا ہے،ہر مشکل،مصیبت اور آفات سے نجات کا ذریعہ اللہ کے نیک بندے ہوتے ہیں۔ رمضان اللہ پاک کوکثرت سے یاد کرنے اور گناہوں سے توبہ کرنے کا مہینہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن