کشمیری مہاجرین کو مالکانہ حقوق دینا کومت کی ذمہ داری تھی،راجہ صدیق

Apr 08, 2021

 ٹمن(نامہ نگار) کشمیری مہاجرین کو مالکانہ حقوق دینا آزاد کشمیر حکومت کی ذمہ داری تھی۔ الحمداللہ 35سال بعد اللہ پاک نے نیکی کا یہ کام میرے نصیب میں لکھا تھا کہ صرف چار ماہ پہلے اس پر کام شروع ہوا اور آج ہم یہاں کشمیری مہاجرین میں پلاٹ اور آلاٹمنٹ نمبرز تقسیم کر رہے ہیں۔ ان خیا لات کا اظہار وزیر بحالیات آزاد کشمیر راجہ محمد صدیق نے تلہ گنگ کوٹسارنگ کے مقام پر کشمیری مہاجرین کو مفت پلاٹس کی تقسیم کی تقریب سے کیا۔ محمد شفیق ،چودھری خالد پرویز ودیگر بھی موجود تھے۔

مزیدخبریں