ملتان (سپیشل رپورٹر) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کی ناراضی کے بعد پنجاب اسمبلی میں ایک بار پھر ہلچل کا سما ں پیدا ہو گیا رکن پنجاب اسمبلی خرم خان لغاری نے کھل کر جہانگیر ترین کی حمایت کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ ماضی میں بھی وہ سب سے پہلے باغیانہ بیان دیکر بعد میں معافی مانگ کر واپس پارٹی میں شامل ہو گئے تھے۔
باربار معافی معانگنے والے ایم پی اے خرم لغاری نے پھر ترین کی حمایت کردی
Apr 08, 2021