اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… وہ پاک دامن ہوں نہ کہ اعلانیہ بدکاری کرنے والیاں‘ نہ خفیہ آشنائی کرنے والیاں‘ پس جب یہ لونڈیاں نکاح میں آ جائیں پھر اگر وہ بے حیائی کا کام کریں تو انہیں آدھی سزا ہے اس سزا سے جو آزاد عورتوں کی ہے۔ کنیزوں سے نکاح کا یہ حکم تم میں سے ان لوگوں کیلئے ہے جنہیں گناہ اور تکلیف کا اندیشہ ہو‘ اور تمہارا ضبط کرنا بہت بہتر ہے…