34برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کیلئے بورس جانسن کو خط

لندن (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کیلئے 34 ارکان پارلیمنٹ نے برطانوی وزیراعظم  بورس جانسن کو خط لکھا ہے۔ متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان  اور بنگلہ دیش کو ریڈلسٹ میں ڈالنے  سے برطانوی شہری متاثر ہوں گے۔ پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا واضح جواز پیش نہیں کیا گیا۔ پاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد بہت کم ہے۔ بتایا جائے کن وجوہات پر پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...