لاہور، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، 13 دکانیں، سٹورز اور میرج ہالز سیل

Apr 08, 2021 | 13:55

ویب ڈیسک

 لاہور ضلعی انتظامیہ کی کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے کاروائیاں جاری ہیں، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کو بھاری جرمانے عائد کئے گئے جبکہ مجموعی طور پر 13 دکانیں، سٹورز اور میرج ہالز کو سیل کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیصان احمد نے کہا کہ 11 دکانوں کو ایک لاکھ 13 ہزار 500 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔ چار ریسٹورنٹس اور 3 دکانوں کو سیل کیا گیا۔ اے سی شالیمار نے 11 دکانوں و سٹوروں کو ایک لاکھ 13 ہزار 500 کے جرمانے جبکہ 6 دکانوں کو سیل کیا۔

مزیدخبریں