بصیرپور (نامہ نگار) نواحی موضع کلاسن حمید میں نوجوان کتے کے کاٹنے سے بائولے پن کا شکار ہوکر دم توڑ گیا۔ 18 سالہ علی کو اس کے پالتو کتے نے کاٹ لیا تھا، علاج معالجہ کی بجائے ٹوٹکوں کا سہارا لیا اور تین ہفتے تک بیماری کا مقابلہ کرنے کے بعد دم توڑ گیا۔
بصیرپور میں پالتو کتے کے کاٹنے سے نوجوان دم توڑ گیا
Apr 08, 2022