نشتر سمیت میڈیکل کالجز میں تین سالہ کنٹریکٹ پر پروفیسر کی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری


ملتان(خصوصی رپورٹر)Zمحکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان سمیت دیگر میڈیکل کالجوں میں تین سالہ کنٹریکٹ پر پروفیسر گریڈ 20 کی خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیدی ہے۔ان بنیادی و کلینیکل سائنسز کے شعبوں انستھیزیا ، کارڈیک سرجری، کارڈیالوجی، نیفرالوجی ، اناٹومی ،فزیالوجی،بائیو کیمسٹری و دیگر شعبوں کے پروفیسر شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...