فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری  اور وکیل کے درمیان جھگڑا، گالی گلوچ 

اسلام آباد (نیٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری اور ایک وکیل کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ سپریم کورٹ کے باہر ہونے والے جھگڑے کو موقع پر موجود وکلا نے بیچ بچاؤ کرکے ختم کرا دیا۔ اطلاعات کے مطابق فیصل چوہدری اور  دوسرے وکیل کے درمیان گالم گلوچ بھی ہوئی۔ فیصل چوہدری کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ن لیگ کے وکیل نے گالیاں دیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فیصل چوہدری نے بھی جواب میں گالیاں دیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...