ایس ای سی پی نے کمپنیوں کے باآسانی اخراج کیلئے آن لائن پورٹل لانچ کر دیا

Apr 08, 2022


اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی )نے کمپنیوں کے بااسانی اخراج یعنی ڈائریکٹرز کی جانب سے ایزی ایگزٹ اسکیم کے تحت کمپنیوں کو بند کرنے کی درخواست دائر کرنے کے لئے  آن لائن پورٹل تشکیل دی ہے جو خودکار اور آسان اخراج کے عمل کویقینی  بناتا ہے۔کمپنیز ایکٹ، 2017 کا سیکشن 426، اور اس سے متعلقہ ضوابط، کمپنیز (ایزی ایگزٹ) ریگولیشنز، 2014کے  قانونی فریم ورک کے مطابق، کوئی بھی پرائیویٹ یا پبلک ان لسٹڈ کمپنی جو کہ کام کرنا بند کر چکی۔

مزیدخبریں