ملتان (نیوز رپورٹر)میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 81صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔2لاکھ90ہزار294یونٹس بجلی چوری کرنے پر25لاکھ31ہزار روپے جرمانہ عائد۔2بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج۔6اپریل 2022ء کوڈی جی خان سرکل16 بجلی چوروں کو500355 روپے جرمانہ عائداور2مقدمات درج،بہاولپور سرکل میں ایک صارف کو20000روپے جرمانہ عائد،ساہیوال سرکل16بجلی چوروں کو535501روپے جرمانہ عائد، رحیم یار خان سرکل میں 5صارفین کو94000 روپے جرمانہ عائد، مظفرگڑھ سرکل میں 36بجلی چوروں کو602000 روپے جرمانہ عائد،بہاولنگر سرکل میں 5بجلی چوروں کو730000روپے جرمانہ عائداور خانیوال سرکل میں 2 بجلی چوروں کو49686روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔
میپکوٹیموں نے ایک روز میں 81صارفین کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا
Apr 08, 2022