ظریف شہید (خبر نگار) راجہ رام پولیس شہریوں کی جان و مال اور امن وامان کے قیام کیلئے دن رات کوشاں ھے ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ راجہ رام قسور بھٹی نے نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر کے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی