گندم کی کٹائی کی مزدوری  فی ایکڑتین من ہی مقرر

Apr 08, 2022


ٹبہ سلطانپور (سٹی رپورٹر،سپیشل رپورٹر) گندم کی کٹائی کی مزدوری فی ایکڑگزشتہ دس سالوں کی طرح تین من ہی مقرر ٗاعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ گندم کے نرخ بھی 2200 روپے فی من مقرر ہیں لیکن گندم کی کی کٹائی کرنے والے مزدوروں کی مزدوری تاحال نہ بڑھائی جا سکی۔

 اور گزشتہ دس سالوں کی طرح اس بار بھی گندم کی کٹائی کرنے والے مزدوروں کو صرف 3 من فی ایکڑ کٹائی کی مزدوری ہی دی جارہی ہے۔ انہوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔

مزیدخبریں