روہیلانوالی(خبرنگار) روہیلانوالی شہر و نواح میں ہر طرف نوجوان لڑکیاں اور خواتین ضعیف اور جعلی معذور افرادکے ہاتھ پکڑے بھکاریوں کی آڑ میں عوام کے لیے درد سر بن گئے ہیں سینکڑوں کی تعداد میں غیر ریاستی نوجوان لڑکیاں اور ان کے ساتھیوں نے مبینہ طور پر بھکاریوں کے روپ میں شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے، آپریشن شروع کیا جائے ،