دہر میں اسم محمد ﷺ سے اجالا کردے 

یقیں‘ مثلِ خلیل آتش نشینی
یقیں‘ اللہ مستی‘ خود گُزینی
سُن‘ اے تہذیبِ حاضر کے گرفتار
غلامی سے بتَر ہے بے یقینی
(بالِ جبریل) 

ای پیپر دی نیشن