اوپو: پہلا فائبر گلاس لیدر سمارٹ فون متعارف کرائیگا 

لاہور(بزنس رپورٹر ) عالمی ٹیکنالوجی میں جدت لانے والے’’ اوپو ‘‘ سب سے زیادہ منتظر سمارٹ فون ’’پرو ایف 21‘‘ متعارف کروانے جا رہا ہے۔ نیا فون انڈسٹری کا پہلا مربوط فائبر گلاس لیدر ڈیزائن ہے جو رنگوں کے فلسفے میںایک نئی جدت کیساتھ جاذب نظر سن سیٹ اورنج کیساتھ دستیاب ہے۔ اس کا منفرد فلیٹ ایج ڈیزائن اس کو جمالیاتی طور پر خوبصورت اور جاذب نظر بناتا ہے۔ لیدر سمارٹ فون ڈیزائن کا جشن منانے کیلئے ’’اوپو‘‘ نے با صلاحیت نوجوان ، فنکار نور النہار اور اریبہ صدیقی کیساتھ اشتراک کیا ہے، جو کہ نئی نسل کے آرٹ تخلیق کاروں کے نمائندے ہیں تاکہ موسمی رنگوں کے پیلٹ اور خیالات کے امتزاج کو تلاش کیا جاسکے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...