ملک جاوید اخترکی والدہ کی وفات پر تعزیت کرنیوالوں کا تانتا بندھ گیا 

فتح جنگ (نامہ نگار ) محکمہ مال کے گرداورز حاجی ملک جاوید اختر،ملک اظہر منیر ،پٹواری حاجی ملک ظفر اقبال ،حاجی ملک رشید اختر کی والدہ کی وفا ت پر تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا مرحومہ محکمہ مال کے ہر دلعزیز گرداور ملک محمد اکرم مرحوم کی بھی والدہ اور فدا حسین ملک کی خوشدامن جبکہ وقاص اکرم ملک ،ملک عمیر اکرم ،ملک علیان کی دادی تھیں مرحومہ کی وفات پرممتاز روحانی شخصیت پیر زاہد حسین تکیہ شریف جھاری کس، ممبر پنجاب اسمبلی ملک جمشید الطاف،ایڈیشنل کمشنر راولپنڈی چوہدری عبد الماجد ،اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ رائے خرم شہزاد بھٹی ،تحصیلدار فتح جنگ ملک محمد سعید نواز،نائب تحصیلدار ملک محمد صفدر خان ،نائب تحصیلدارملک ریحان نواز، سردارفرحت عباس پھتی خان ،ملک نصرت خان ماجھیا، تحصیلدار جنڈ رانا عابد ،نائب تحصیلدار ملک شو کت،سابق چیئرمین حاجی محمد خان حطار،سردارسجاد احمد خان،انجمن تاجران کے صدر شیخ ذوالفقار زلفی، سردارنثار عباس دوالہال،بنک منیجر سردارہمایوں خا ن لنڈ،سینئر صحافی سردارسلطان سکندر، سردارافتخار احمد خان جھنگ،صدر بار حاجی عبد الناصر جمال ایڈوو کیٹ، ملک نثار احمد ایڈووکیٹ،سردارطارق انیس خان گگن،نمبردار سردارعارف علی خان باہتر،سابق چیئرمین سردارعطا محمد خان لنڈ،سابق کونسلر حاجی رفیع چھاچھی،عابد عزیز خان ایڈووکیٹ،گرداور قا ضی افضال احمد،اصغر محمو دبخشی خان،ملک ارشد اعوا ن قطبال،ٹھیکیدار محمد اسلم پرویز اختر جبی،پٹواری اشفاق علی اٹک،پٹواری ملک مستقیم،سید جرار حیدر شاہ،سردا رنسیم خان گڑھی حسو خان،ماسٹر ملک محمد دائود ،ملک محمد خان پاگھ،سردار ذیشان سکندر خان ،صحافیو ں ملک سعادت ،نعیم یعقوب اعوان باہتر ،طارق قاد ری، عمیر یوسف ،عامر اقبال ہستال سمیت محکمہ مال کے افسران واہلکاروں وکلائاور علاقہ بھر سے سیاسی وسماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے انکی رہائشگا ہ پر پہنچ کر لواحقینوں سے اظہار تعزیت اور مرحومہ کی بخشش کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

ای پیپر دی نیشن