غریب، بیوہ اور مزدور طبقہ میں خدمت کمیٹی مری کی جانب  سے روزانہ مفت سحری اور راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری 

 مری(نامہ نگار خصوصی) غریب، بیوہ اور مزدور طبقہ میں خدمت کمیٹی مری کی جانب  سے روزانہ مفت سحری اور راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے ۔ ایسے میں خدمت کمیٹی مری کے سربراہ فیصل وانی، راجہ عثمان اور ان کی ٹیم روزانہ شہر میں  مستق افراد میں فری سحری گھر گھر پہنچا رہی ہے جس ۔یہ سلسلہ 30 رمضان المبارک تک جاری رہیگا اہلیا ن مری سٹی اور تاجر برادری نے فیصل وانی اور انکی ٹیم کے اس احسن اقدام کو سراہاہے اوراس کارخیر میں غریب اور بیوہ عورتوں میں راشن کی تقسیم میں بھی حصہ لے رہے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن