جماعت رضائے مصطفیٰ کے زیراہتمام عظمت سیدہ فاطمہؓ کانفرنس آج ہوگی

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)جماعت رضائے مصطفے پاکستان کے زیراہتمام آج بعد نماز عصر جامع مسجد نعمانیہ رضویہ مدرسہ ضیا القران سردار کالونی کھیالی میں عظمت سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کانفرنس منعقد ہوگی جسمیں مولانا پیر محمد دائود رضوی،مولانا محمد احسان اللہ رضوی،پیر محمد زمان اللہ نوری اور صاحبزادہ محمد عمر احسان خطاب کرینگے۔

ای پیپر دی نیشن