چھانگامانگا(نمائندہ نوائے وقت) خاتون جنت کی زندگی مسلمان خواتین کے لیے مشعل راہ ہے نبی اکرم ؐ کی بیٹی خاتون جنت سیدتنا فاطمۃ الزہرہ ؓکو حجاب اور پردہ سے محبت تھی ان خیالات کا اظہار آستانہ عالیہ پیر سید فلک شیر بخاری کے سجادہ نشین پیر سید عبادت علی شاہ بخاری نے تقریب سے خطاب کرتے کیا انہوں نے کہا کہ حضرت فاطمہؓ اسلام میں سب سے پہلی عورت ہیں جن کا جنازہ کسی پردہ پوش چارپائی پر اٹھایا گیا خاتون جنت کی سیرت طیبہ تمام عالم اسلام کی خواتین کے لیے مشعل راہ ہے ۔
حضرت فاطمہؓ کی زندگی مسلمان خواتین کیلئے مشعل راہ ہے :سید عبادت علی
Apr 08, 2022