ملک میں سیاسی اورمعاشی استحکام کیلئے فوری انتخابات ناگزیرہیں:فرخ حبیب

Apr 08, 2022 | 18:00

ویب ڈیسک

اطلاعات کے وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہاہے کہ ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کے لئے فوری منصفانہ اور شفاف انتخابات ناگزیرہیں۔ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ شکست کے خوف سے حزب اختلاف انتخابات کے انعقاد سے گریزکررہی ہے کیونکہ اسے معلوم ہے کہ عوام انہیں مسترد کردیں گے۔

مزیدخبریں