اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک کرائمز ایکٹ آرڈی نینس کو غیرآئینی قرار دے دیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے فیصلے میں Peca قانون کو کالعدم قرار دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک کرائمز ایکٹ آرڈی نینس کو غیرآئینی قرار دے دیا
Apr 08, 2022 | 20:43