پشاور (نوائے وقت رپورٹ) اے این پی نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس استعفیٰ دیں۔ رہنما ایمل ولی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے استعفیٰ نہیں دیا تو عید کے بعد تیار رہیں ہم اسلام آباد آرہے ہیں۔ پھر عوام استعفیٰ لے کر جائے گی۔ عدلیہ کی آزادی اور جمہوریت کیلئے استعفیٰ دینا ہوگا۔
ایمل ولی