یوم علیؓ: سندھ میں سکول‘ کالج بند رہیں گے

Apr 08, 2023


کراچی (نیٹ نیوز) محکمہ تعلیم سندھ نے یوم علیؓ کے موقع پر سکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق یوم علیؓ (12 اپریل) کو صوبے کے تمام سکول اور کالج بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکم نامے کا اطلاق سرکاری و نجی سکولوں اور کالجوں پر یکساں ہوگا۔
یوم علیؓ

مزیدخبریں