کتاب ہدایت 

Apr 08, 2023


شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

 .... لیکن اللہ کو تو ایک کام کر ہی ڈالنا تھا جو مقرر ہو چکا تھا تاکہ جو ہلاک ہو، دلیل پر (یعنی یقین جان کر) ہلاک ہو اور جو زندہ رہے‘ وہ بھی دلیل پر (حق پہچان کر) زندہ رہے۔ بیشک اللہ بہت سننے والا خوب جاننے والا ہےO 

مزیدخبریں