نئی دہلی (این این آئی)مودی سرکار نے تدریسی نصاب میں مسلمانوں کی تاریخ مسخ کرنا شروع کردی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مودی سرکار نے ہندو قوم پرستی اجاگرکرنےکی کوشش میں تعلیمی نصاب تبدیل کردیا۔12ویں جماعت کی تاریخ اور سیاست کے حصوں سے اہم واقعات غائب کردیے گئے۔ ہندو انتہا پسندی نے مہاتما گاندھی کے قتل سے تعلق ختم کرنے،گجرات فسادات میں مسلمانوں کا قتل عام بھی چھپانے کی کوشش کی۔
مودی سرکار نے تدریسی نصاب میں مسلمانوں کی تاریخ مسخ کرنا شروع کردی
Apr 08, 2023