عمران نیازی کی خواہشات پوری نہیں ہونگی:خالد جوئیہ 


کاہنہ (نامہ نگار )مسلم لیگ ن کے رہنماءامیدوار پی پی 162محمد خالد جوئیہ آف جھیڈو نے کہا کہ عمران نیازی کی خواہشات کبھی پوری نہیں ہوں گی۔ ملک کو کمزور کرنے پر تلا ہوا ہے۔ عمران نیازی نے اداروں کو بدنام کرنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ عمران نیازی کے یو ٹرنوں سے پوری زندگی بھری پڑی ہے۔ ملک ن لیگ کی مثبت پالیسیوں کی بدولت معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...