یونیورسٹی آف ویٹرنری :پنیر بنا نے کے مو ضو ع پر 5 روز ہ ہینڈز آن ٹریننگ کی اختتا می تقریب 


لاہور (سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کے ڈیپا رٹمنٹ آف ڈیری ٹیکنا لو جی نے محکمہ لا ئیو سٹاک کے با ہمی اشتراک سے ڈیری فارمرز و انڈسٹری سٹیک ہولڈرز کی ملک ویلیو چین میں کپیسٹی بلڈ نگ پرا جیکٹ کے زیر اہتمام پنیر بنا نے کے مو ضو ع پر 5 روز سے جاری ہینڈز آن ٹریننگ کی اختتا می تقریب گذ شتہ روز سٹی کیمپس میں کیا ۔ جس کی صدارت سیکر ٹری لا ئیو سٹاک محمد مسعود انور نے کرتے ہو ئے شر کا و ریسورس پرسنز کے درمیا ن سر ٹیفیکیٹس تقسیم کیے جبکہ دیگر اہم شخصیات میں پروفیسر ڈاکٹر کامران اشرف، ڈاکٹر ابصار احمد رندھا وا ،پراجیکٹ ڈائر یکٹر ڈاکٹر محمد جنید کے علا وہ 20 ڈیری پروفیشنلز، ویٹر نری افسران، ڈیری فارمرز اور فو ڈ ٹیکنا لو جسٹ نے شر کت کی۔

ای پیپر دی نیشن