پاکستان ملک دشمن سازشوں کی زد میں،حکومت  ادارے ،بیوروکریسی ہواکارخ بدل سکتے ہیں:ریاض گجر 


فیروزوالہ( نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلعی تنظیم کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری و سابق چیئرمین ایم سی فیروزوالہ حاجی ریاض احمد گجر نے کہا ہے کہ پاکستان اسی وقت ملک دشمن لابیوں کی سازشوں کی زد میں ہے۔ اب بھی وقت ہے کہ حکومت ادارے بیوروکریسی اپنے جرا¿ت مند کردار سے ہواکارخ بدل سکتے ہیں۔ ملک دشمن عناصر اندرون ملک اپنے گماشتوں کے ذریعے ایک 2 ایسے کام لینا چاہتے ہیں جس سے پاکستان کوخارجی اورسفارتی سطح پر نقصان ہوسکتا ہے۔ قوم قومی وحدت برقراررکھتے ہوئے اس مقدس مہینے میں ملک کیلئے دعاکریں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...