جیو چھوان(شِنہوا) چین نے شمال مغرب میں واقع جیو چھوان لانچ سینٹر سے کامیابی کے ساتھ خلا میں ٹھوس کمرشل کیرئیر راکٹ ایس کیو ایکس۔1 لانچ کر دیا۔ جمعہ کے روز بیجنگ کے وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے روانہ کی گئی پرواز راکٹ کے مجموعی پروگرام کی تصدیق کر تے ہوئے پرواز کا ڈیٹا حاصل کرے گی۔ یہ کمرشل کیرئیر راکٹ ایس کیو ایکس۔1 کا پانچواں پرواز مشن تھا۔
چین نے کمرشل کیرئیر راکٹ لانچ کر دیا
Apr 08, 2023 | 14:10