پاکستان کرکٹ بورڈ کا افطار ڈنر 

Apr 08, 2023


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے نیشنل کرکٹ اکیڈمیں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی‘چیئرمین سلیکشن کمیٹی ہارون رشید اور بورڈ کے سٹاف اور دیگر نے شرکت کی ۔ 

مزیدخبریں