لاہور(نیوز رپورٹر)پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کے الیکشن میں آزاد گجر پینل کے جوائنٹ سیکرٹری محمد ابراہیم اور چیئرمین آزاد گجر کو مہر عبدالقیوم نے مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پی ڈبلیو ڈی ملکی ترقی میں خوشحالی کا ادارہ ہے اور ہر پاکستانی کو چاہیے کہ وہ اپنے ملک کی ترقی اور وقار کیلئے پوری محنت، ایمانداری اور دیانت داری سے تن،من اور دھن سے کام کریں تاکہ ملک کا نام روشن ہو۔