امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا انتخاب احسن فیصلہ ہے:عمیر مشتاق کمبوہ 


 فیروزوالہ(نامہ نگار) پی پی 139کوٹ عبدالمالک جماعت اسلامی کے امیر عمیر مشتاق کمبوہ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر کی حیثیت سے حافظ نعیم الرحمن کے انتخاب کا فیصلہ انتہائی احسن فیصلہ ہے۔ قوم کوایسے بہادر اور با کردار قیادت کی ضرورت ہے۔  بدقسمتی سے ہماری اشرافیہ اور بالا دست قوتوں نے نہ اسے اسلامی، نہ اسے فلاحی اور نہ جمہوری ملک بننے دیا۔وقت آگیا ہے کہ جماعت اسلامی بھی اپنے اندر انقلابی سوچ پیدا کرے۔ 

ای پیپر دی نیشن