5قمار بازدھر لئے گئے

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پیرودھائی پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والے 5قمار بازوں ناصر، غفار، ذیشان، امجد اور راشد کو گرفتار کرکے دا پر لگی رقم 10ہزار 800روپے،5موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمدکرلئے۔

ای پیپر دی نیشن