نجی ہوٹل میں قیام پذیر 77سالہ بزرگ خاتون وفات پا گئیں

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے میں واقع نجی ہوٹل کے کمرے میں 77 سالہ بزرگ خاتون وفات پا گئیںمتوفیہ اپنے بیٹے کے ہمراہ ہوٹل میں رہائش پذیر تھیں پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شام پیش آیا متوفیہ اور ان کے بیٹے نے آج 7 اپریل اتوار کے روز برطانیہ جانا تھاپولیس کی فارنزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلئے ہیں مزید ضابطہ کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...