اسلام آباد( نیوز ڈیسک) انجمن فیض الا سلام کے سیکریٹری نشر و اشاعت محمد بدر منیر کے پوتے اور پوتی6 سا لہ ربیعہ منیر اور 7 سالہ عبدالنافع منیر نے چھو ٹی عمر میں اپنا پہلا روزہ رکھا اور اسے توڑ نبھایا. یوں رمضان المبارک کے مہینے میں روزے کی سعادت حاصل کرنے والوں میں یہ دو معصوم بچے بھی شامل ہو گئے ہیں.دونوں بچے روزہ رکھنے کے ساتھ ساتھ پانچ وقت نماز ادائیگی بھی کرتے ہیں ،محمد بد ر منیرنے بتایا کہ ان کے بچوں نے خصوصی د لچسپی اور پورے خشوع و خضو ع کے ساتھ روزہ ر کھا جو ہم سب کیلئے ایک مثال ہے،ربیعہ منیر اور عبد النافع منیر کا کہنا تھا کہ انہوں نے اللہ تعالی کی رضا کیلئے روزہ رکھا اور روزہ کھولتے وقت انہوں نے پو ر ی قوم اور ملک کی فلاح و بہتری کی دعا بھی کی۔