پی ٹی آئی کی چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات روکنے کی درخواست پر نوٹس جاری

Apr 08, 2024 | 21:44

ویب ڈیسک

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا. پی ٹی آئی کے پانچ سینیٹرز نے الیکشنز روکنے کی درخواست پر اعتراضات دور کر دیئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب چیلنج کرنے کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔

مزیدخبریں