سال کا پہلا مکمل سورج گرہن، پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہوگا، جو پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستان کے وقت کے مطابق رات 8 بج کر 42 منٹ ہوگا جو رات 11 بج کر 17 منٹ پر اپنے عروج کو پہنچے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا اختتام 9 اپریل کی رات 1 بج کر 52 منٹ پر ہوگا، سورج گرہن یورپ کے مغربی حصے میں دیکھا جاسکے گا

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...