لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مزنگ اڈا لاہور کے قریب زیرتعمیر عمارت گر گئی جس سے 7افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی کارروائیاں رات گئے جاری رہیں۔ 3افراد کو نکال لیا گیا تھا۔
مزنگ اڈے کے قریب زیرتعمیر عمارت گر گئی، 7افراد زخمی
Aug 08, 2013