مصر میں مفاہمی کوششیں ناکام حسنی مبارک کے دور کارکن پارلیمنٹ قتل

 قاہرہ (بی بی سی+ نیوز ایجنسیاں) مصر کے عبوری صدارتی دفتر کے مطابق ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کے حل کے لیے غیر ملکی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔ مسلح افراد نے حسنی مبارک دور کے رکن پارلیمنٹ اور سیاستدان عبدالحمید سلمی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن