کراچی (نوائے وقت نیوز) پاکستان نے مالی سال 2013ءکے دوران 82 فیصد زیادہ تیل اورگیس کے لئے ڈرلنگ کی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ سال تیل اور گیس کے 62 کنوﺅں پر کام شروع ہوا۔ تیل اور گیس انڈسٹری کی جانب سے مالی سال 2014ءمیں 105 کنوﺅں کی ڈرلنگ کا ہدف رکھا گیا ہے۔
پاکستان نے مالی سال 2013ء کے دوران تیل اور گیس کے 62 کنوﺅں پر کام شروع کیا
Aug 08, 2013